روم، 6 اگست (رائٹر) اٹلی کے سرحدی شہر وینٹيمگليا میں 100 سے زیادہ پناہ گزیں پولس کی رکاوٹوں کو پار کرتے ہوئے فرانس میں داخل ہو گئے۔
اٹلی کے علاقائی پولس افسر نے آج
یہ کی اطلاع دی۔
اٹلی میں وینٹيمگليا کے پولس کمشنر جورجيو مریكو نے بتایا کہ پناہ گزینوں کو مینٹن شہر کے فرانسیسی رویرا میں فرانسیسی پولس کی نگرانی کے تحت رکھا گیا ہے۔